ارباب عامر ایوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارباب عامر ایوب
مدت منصب
11/2/2017 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارباب عامر ایوب پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔4 (NA-4 (Peshawar-IV))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

تحریکِ انصاف نے این اے 28 سے ارباب عامر ایوب کو ٹکٹ دیا ہے، ارباب عامر ایوب پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن تھے، ایک سال قبل ہی 2017ء میں انہوں نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ارباب عامر ایوب نے این اے 4 سے 2017ء کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی، یہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے پشاور ٹاؤن کے مئیر بھی رہے ہیں۔ ارباب عامر ایوب، ارباب نور محمد خان مرحوم کے بیٹے اور ایم این اے ارباب ظاہر کے بھائی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.