اربعین بہائی (کتاب)
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرم مضمون میں قابل اعتماد مآخذ کے حوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔ |
اربعین بہائی چالیس اہم احادیث پر مشتمل ایک کتاب ہے۔ اسے معروف نابغہ روز گار اہل تشیع کے عالم دین شیخ بہائی نے تحریر کیا ہے۔