ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا

ቤተ ክርስትያን ተዋህዶ ኤርትራ

توحیدو بیت'آ کرسچن ارترا
Eritrean Orthodox Cross.jpg
ارتریائی صلیب (قبطی صلیب سے مشابہ)
بانی 42ء اسکندریہ میں رسول اور انجیلی مرقس، 328ء اکسوم میں مقدس فریمناتوس، 1993ء اسمارا میں ایبونے فلپوس
آزادی 1998 میں اسکندریہ سے (مشکوک)
تسلیم اورینٹل راسخ الاعتقاد
صدر دفاتر اسمارا، ارتریا
علاقہ/خطہ ارتریا
زبان گیز (لطوریائی)، ٹگرینیا
اراکین 3,030,000[1]
ویب سائٹ eritreantewahdo.org

ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا ایک اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا جس کا صدر دفتر اسمارا، ارتریا میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Christian Population as Percentages of Total Population by Country"۔ Global Christianity۔ Pew Research Center۔ اصل سے جمع شدہ 7 جنوری 2012 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔