ارتفاع (مثلث)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قائمہ زاویہ مثلث کا وہ ضلع جو قاعدے سے 90 ڈگری کے زاوہے پر موجود ہوتا ہے مثلث کا ارتفاع (انگریزی: Altitude) کہلاتا ہے۔