ارتھ (فلم)
Arth | |
---|---|
![]() Poster | |
ہدایت کار | مہیش بھٹ |
پروڈیوسر | Kuljit Pal |
تحریر | Mahesh Bhatt |
منظر نویس | Mahesh Bhatt Sujit Sen |
کہانی | Mahesh Bhatt |
ستارے | شبانہ اعظمی کلبھوشن کھربندہ سمیتا پاٹل Raj Kiran روہینی ہاتانگاڑی |
موسیقی | جگجیت سنگھ چترا سنگھ |
سنیماگرافی | پراون بھٹ |
ایڈیٹر | Keshav Hirani |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 138 minutes |
ملک | India |
زبان | Hindi |
بجٹ | ₹1 crore |
باکس آفس | ₹2 crore |
ارتھ 1982 کی ایک بھارتی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری مہیش بھٹ نے کی۔ جس میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور کلبھوشن کھربندا نے نبھایا ہے جبکہ معاون کرداروں میں سمیتا پاٹل، راج کرن اور روہنی ہٹانگڈی ہیں۔ اس میں غزل جوڑی جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی کچھ یادگار غزلیں ہیں۔۔
اس نیم خود نوشت سوانحی فلم میں مہیش بھٹ نے پروین بابی کے ساتھ م اپنے ناجائز تعلقات کی جھلک بھی دکھائی ہے۔ (پروین بابی نے بڑی کس مپرسی کے عالم میں اپنی زندگی کے آخری ایام گذرے تھے۔ ان کا استحصال کرنے والے افراد کا کہیں اتا پتہ نہیں تھا)۔[1] یہ 25 ضرورقابل دید بالی ووڈ فلموں میں سے ایک ہے جیسا کہ انڈیا ٹائمز موویز نے مرتب کیا ہے۔ [2] اس فلم کو تامل میں ماروپادیم (1993) کے نام سے بالو مہندرا نے بنایا تھا ۔ 2017 میں ، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے ارتھ 2 ریلیز کی۔ اس میں مہیش بھٹ نے پروڈکشن کے دوران ایک "سرپرست" کے طور پر کام کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "A tribute to Parveen Babi"۔ 4 اکتوبر 2011۔ 2011-10-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes Movies۔ 15 اکتوبر 2007۔ 2007-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- 1982ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- بھارتی نسوانیت فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 1980ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارت میں زنا کاری کے بارے میں فلمیں
- 1980ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بالی وڈ کے بارے میں فلمیں
- اداکاروں کے بارے میں فلمیں
- طلاق کے بارے میں فلمیں
- فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسروں کے بارے میں فلمیں
- موسیقی اور موسیقاروں کے بارے میں فلمیں
- یتیموں کے بارے میں فلمیں