ارجن ریڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارجن ریڈی
Arjun Reddy.jpg
Theatrical release poster
ہدایت کارSandeep Vanga
پروڈیوسرPranay Reddy Vanga
تحریرSandeep Vanga
ستارےوجے دیورکونڈا
Shalini Pandey
موسیقیSoundtrack:
Radhan
Score:
Harshavardhan Rameshwar
سنیماگرافیRaj Thota
ایڈیٹرShashank Mali
پروڈکشن
کمپنی
Bhadrakali Pictures
تاریخ نمائش
  • 25 اگست 2017ء (2017ء-08-25)
دورانیہ
186 minutes[1]
ملکIndia
زبانTelugu
بجٹ40—51.5 million[ا]
باکس آفس510 million[4]

ارجن ریڈی (انگریزی: Arjun Reddy) 2017ء میں بنی ایک رومانی ڈرامی فلم ہے۔ تیلگو زبان میں بنی اس فلم کو سندیپ ورما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اسے پرنے ریڈی کی کمپنی بھارداکلی پکچرز نے پروڈیوز کیا ہے۔ کلیدی کرداروں میں وجے دیورکونڈا اور شالینی پانڈے ہیں اور راہل رام کرشنا، جیا شرما، سنجے سواروپ، گوپی ناتھ بھٹ، کمل کاماراجو اور کانچنا دیگر کردار ہیں۔ یہ فلم ایجن ریڈی دیش مکھ کی کہانی کر مشتمل ہے جسے بہت جلدی غصہ آتا ہے۔ وہ ایک سرجن ہے۔ اس کی محوبہ (پریتی شیٹی) کی شادی ہوتی ہے جس کی وجہ وہ باولا سا ہوجاتا ہے اور ہر وقت مار ڈھاڑ کے موڈ میں ریتا ہے۔ یہ فلم اس کے زوال اور پحر اچانک عروج کو دکھاتی ہے۔ ارجن ریڈی مشترکہ طور پر علم نفسیات کے طالب علم وانگ کی زندگی سے بھی متاثر ہے۔ انہوں نے اس کی کہانی پر دو سال کام کیا اور فلم بنتے بنتے چار سال گزر گئے۔ 20 جون 2016ء کو حیدرآباد، دکن میں رسمی فوٹو گرافی ہوئی اور 88 دنوں میں فلم مکمل ہو سکی۔ حیدراباد کے علاوہ یہ فلم منگلور، دہرہ دون اور نئی دہلی میں فلمائی گئی۔ اس کے کچھ مناظر اطالیہ میں فلمائے گئے۔ اس کے نغموں کو [ہرش وردھن اور رذان نے کمپوز کئے اور فوٹو گرافی کے ہدایتکار راج تھوٹا تھے۔ فلم کے ایڈیٹر مالی تھے۔ فلم کا کل بجٹ ₹ 40 کروڑ تھا۔ دنیا بھر میں یہ فلم 25 اگست 2017ء کو ریلیز ہوئی۔ ریلیز ہوتے فلم کو مثبت تبصرے ملنے شروع ہوئے۔ ہدایتکاری، اداکاری، سنیماٹوگرافی اور نغموں کو خوب سراہا گیا۔ فلم رومانی تھی لہذا نوجوانوں کو بگارٹے جیسےی تنقیدیں ضرور موصول ہوئیں۔ باکس آفس پر یہ ایک کامیاب فلم رہی اور کل ₹510 ملین کی کمائی ہوئی۔ ڈسٹریبیوشن سے کل ₹260 کی کمائی ہوئی۔ یہ فلم کئی اوارڈ شو میں نومینیٹ ہوئی۔ بالی ووڈ میں یہ فلم کبیر سنگھ کے نام سے بنی اور تمل زبان میں آدتیہ ورما کے نام سے ریلیز ہوئی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nathan، Archana (29 اگست 2017). "'Producers told me to forget this story:' Fortunately, the director of 'Arjun Reddy' ignored them". Scroll.in. 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018. 
  2. Jayakrishnan (10 ستمبر 2017). "Arjun Reddy box office collection week 2: Vijay Devarakonda starrer collects Rs 41.5 crore worldwide". دی ٹائمز آف انڈیا. 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018. 
  3. Dundoo، Sangeetha Devi (9 ستمبر 2017). "Three hours and a huge hit later". دی ہندو. 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018. 
  4. "Telugu film 'Arjun Reddy' reaches the Rs 50 crore club". دی نیوز منٹ. 16 اکتوبر 2017. 6 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2018. 
  1. Jayakrishnan of دی ٹائمز آف انڈیا estimates the film's budget as 40 million,[2] whereas Sangeetha Devi Dundoo of دی ہندو says that 51.5 million was spent to produce the film.[3]