ارج فاطمہ
Jump to navigation
Jump to search
ارج فاطمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 نومبر 1989 (32 سال) گرینزبورو، شمالی کیرولائنا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ اور ادکارہ، ماڈل، ٹی وی پروڈیوسر |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ارج فاطمہ‘‘ امریکا میں پیدا ہوئیں ماڈلنگ کو اپنا کیرئیر بنایا ،ملک کے نامور فیشن ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا ان کا شمار پاکستان کی صف اول کی ماڈلز میں ہوتا ہے ماڈلنگ کی تو لوگوں کے دل پر راج کیا اداکاری کی طرف آئیں تو شائقین کے دل موہ لیے ان کی قدرتی اداکاری ہی ان کا خاصا ہے ارج فاطمہ پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے کیریئر کا آغاز جیو ٹی وی کے ڈرامے ”کس دن میرا ویاہ ہوئے گا“ میں کام کر کے کیا اس کے بعد ”مر جائیں بھی تو کیا“، ”پری“، ”ہم نشین“، ”وہ“، ”کسے اپنا کہیں“، ”ایک پل“، ”کھلونا“، ”عشق پرست“ اور ”آپ کے لیے“ میں کام کیا۔[1][2]
ذاتی زندگی[ترمیم]
سنہ 2005ء میں فاطمہ نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔[3] فاطمہ نے فراز خان سے جنوری 2014ء میں شادی کی تھی اور اسی سال جوڑے کی علاحدگی ہو گئی۔[4]