اردشیر کاؤسجی
Jump to navigation
Jump to search
آردیشر کاؤس جی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اپریل 1926 کراچی |
وفات | 24 نومبر 2012 (86 سال) کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | پارسی |
زوجہ | نینسی ڈینسا |
خاندان | دو بچے |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بی وی ایس پارسی ہائی سکول |
پیشہ | صحافی، اشرافیہ |
دور فعالیت | 1988-2011 ستون نویسی |
درستی - ترمیم ![]() |
آردیشر کاؤس جی پاکستان سے تعلق رکھنے والے کراچی کے معروف کاروباری شخص اور روزنامہ ڈان کے کالم نگار تھے۔ مختلف سیاسی ادوار میں قومی اداروں کے سربراہ بھی مقرر ہوئے۔ آردیشر کاؤس جی 1926ء میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 2012ء کو کراچی میں انتقال کیا۔[1][2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "کالم نگار آردیشر کاؤس جی نہیں رہے". بی بی سی. 24 نومبر 2012ء. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ "Veteran Pakistani columnist Cowasjee passes away at 86". ڈان. 24 نومبر 2012ء. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ "Mourning a man who mourned for Pakistan". ڈان. 24 نومبر 2012ء. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
زمرہ جات:
- 1926ء کی پیدائشیں
- 13 اپریل کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2012ء کی وفیات
- 24 نومبر کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- پارسی شخصیات
- پارسی مصنفین
- پاکستانی زرتشتی شخصیات
- پاکستانی سوشلائٹ
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی صنعت کار
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی مرد صحافی
- پاکستانی ہمدرد عوام
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- کراچی کے صحافی
- کوئٹہ کی شخصیات
- گجرات (بھارت) کی شخصیات
- گجراتی شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- ڈان (اخبار) کی شخصیات
- بی وی ایس پارسی ہائی اسکول کے فضلا