اردنی مرکزی بینک
Appearance
Logo | |
صدر دفاتر | عمان (شہر) |
---|---|
قیام | 1964 |
گورنر | Ziad Fariz |
مرکزی بینگ | اردن |
کرنسی | اردنی دینار |
ویب سائٹ | Official website |
اردنی مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Jordan) (انگریزی: البنك المركزي الأردني) اردن کا مرکزی بینک ہے جس کے اہم فرائض اردن کی کرنسی کا اجرا اور تقسیم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سونے کی قومی ذخائر ور غیر ملکی کرنسیوں کا استقرار رکھتا ہے۔