اردو بلاگوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بلاگ کیا ہے؟[ترمیم]

بلاگ ایسی ویب سائٹس کو کہا جاتا ہے جہاں گفتگو یا معلومات ترتیب وار درج ہوتی ہیں۔ یہ ایک امیختہ (portmanteau) لفظ ہے جو 1998 سے اپنے موجودہ ویب کے مفہوم میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ انگریزی کے الفاظ ویب (weB) اور لاگ (LOG) سے مل کر بنا ہے، یعنی web سے آخری لفظ B اور log کو ملا کر بنا ہے۔

اردو بلاگوں کی فہرست[ترمیم]

  1. پاک بلاگرز فورم
  2. https://pakbloggersforum.org/
  3. نوجوان قلم کاروں کا فورم جہاں زبان و ادب، علوم و فنون، ثقافت و معاشرت، معاشیات اور سیاست غرض ہر موضوع پر بلاگ دستیاب ہیں 
  4. م بلال م کی بیاض اردو کمپیوٹنگ اور اردو بلاگنگ سے متعلق ایک جامع بلاگ
  5. آئی ٹی نامہ اردو ٹیکنالوجی بلاگ
  6. ہیلپ اردو سب کچھ اردو میں
  7. جوگی دا ڈیرہ چھوٹے غالب کا بلاگ
  8. نیرنگِ غالب غالبیات کے مختلف رنگوں پر ایک بلاگ
  9. ابو شامل کا بلاگ اردو ویکیپیڈیا کے منتظم فہد احمد کیہر کا بلاگ "مرے ہنگامۂ نو بہ نو کی انتہا کیا ہے؟"
  10. اردو.com - اردو گاہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اردو بلاگ جس کا پتا اردو رسم الخط ہی میں لکھا جاتا ہے
  11. جریدۂِ عالم حسان ضیا خان کا فارسی ادبیات پر اردو بلاگ
  12. رعنائیِ خیال محمد احمدؔ کا بلاگ
  13. نیرنگ خیال ذوالقرنین سرور کا بلاگ
  14. ظفرانیات نوید ظفر کیانی کا مزاحیہ شاعری سے متعلق بلاگ
  15. گلستانِ سرسری محمد اسامہ سرسریؔ کا بلاگ
  16. بازیچہ اطفال کاشف نصیر کا بلاگ جو شعبہ ابلاغ عامہ، جامعہ کراچی کے طالب علم ہیں۔
  17. آوازِ دوست محمد شاکر عزیز کا بلاگ
  18. مظفروارثی مظفر وارثی کی شاعری ادیبوں کی نظر ميں ‎
  19. خاور كھوكھر ايكـ مرد كا بلاگ
  20. صریرِ خامۂِ وارث محمد وارث کا بلاگ
  21. علم گوید محمد علم اللہ کا بلاگ
  22. مری آنکھیں مجھے دے دو محمد یعقوب آسیؔ کا بلاگ
  23. ناگفتہ عبد اللہ محمد کا بلاگ
  24. بے کار باتیں احسن یاز کا بلاگ
  25. غبار خاطر وہاب اعجاز خان کا ادبی بلاگ
  26. ہندوستان سے پہلا اردو بلاگ
  27. کیفے حقیقت: ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی
  28. بے طقی باتیں بے طقے کام: شعیب صفدر کا بلاگ
  29. جہانزیب اشرف کا بلاگ
  30. انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیسک فل حال خالی ہے
  31. حارث بن خرم کا اردو سکھانے کا بلاگ۔ غیر ملکی پاکستانیوں کے لیے ایک کاوش
  32. حوا کی بیٹی
  33. ہم اور ہماری دنیا
  34. نقطہ
  35. اردو کے نام
  36. میں کیا ہوں: افتخار اجمل بھوپال کا اردو بلاگ
  37. باذوق کا بلاگ ذوق والوں کے نام ۔۔۔
  38. سیدانوارگیلانی کا بلاگ حالات حاضرہ وغیرحاضرہ،ایک کالمسٹ کی نظرسے
  39. ڈفرستان ڈفروں کی ڈفریوں کا غیر سنجیدہ پلیٹ فارم؟"
  40. صِلہ عُمر عمر احمد بنگش کی روزمرہ زندگی کے مشاہدات
  41. پانچواں درویش قصہ اس پانچویں درویش کا جس کو قصہ گو بھول جاتے ہیں! عمیر ملک کا بلاگ
  42. نوائے پریشاں اردو کے شعرا حضرات کی اور ساتھ میں میری نثری نوائے پریشاں
  43. نعیم الرحمان شائق کا بلاگ اسلامی، معاشرتی، بین الاقوامی، تاریخی، ملی، تعلیمی اور دیگر موضوعات پر مشتمل ایک مثبت سوچ کے حامل شخص کا بلاگ
  44. ہماری آواز http://mdshuaibraza.blogspot.in/?m=1# مولانا محمد شعیب رضا نظامی فیضی کا بلاگ
  45. نوائے پریشاں اردو کے شعرا حضرات کی اور ساتھ میں میری نثری نوائے پریشاں
  46. کرک نامہ دنیائے کرکٹ کا اولین بلاگ اور ویب سائٹ
  47. وہارا امباکر کا بلاگ سائنس و تاریخی معلومات کے لیے جامع بلاگ
  48. سحر کا بلاگ سائنس و تاریخی معلومات کے لیے بلاگ
  49. اسفند نامہ اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ
  1. https://gsukhan.blogspot.com گیسوئے سُخَن، اردو شعرا و شاعرات کی متنوع تحاریر، نیز غلام مصطفیٰ دائم اعوان کی شعری و نثری تخلیقات

مزید دیکھیے[ترمیم]