اردو خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اردو خان
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1204  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1280 (75–76 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت یوآن خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد جوجی خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
مناصب
خان (منگول سلطنت)   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1226  – 1251 
مغول گھڑ سوار تیر انداز

اردو خان (انگریزی: Orda Khan) ایک مغول خان تھا جو تیرہویں صدی میں قوم جوجی اردو کے اردوئے زریں کے مشرقی بازو کی حکمرانی کرتا تھا۔ اردو خان جوجی خان کا سب سے بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ جوجی خان کی وفات کے بعد اس کی جاگیر اور علاقوں پر بھائیوں نے باتو خان کی حکمرانی تسلیم کر لی اور اسے خان کا درجہ دیا۔ اردو خان جو دونوں میں سے بڑا تھا اس نے بھی باتو خان کو اردوئے زریں کا خاقان تسلیم کیا۔