اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا
Appearance
![]() | |
مصنف | اردو سائنس بورڈ |
---|---|
اصل عنوان | اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا |
ملک | پاکستان |
زبان | اُردو |
موضوع | سائنس کی تاریخ وشخصیات، سائنسی نظریات و تحقیقات اور دیگر سائنسی علوم |
صنف | نثر |
ناشر | اردو سائنس بورڈ، لاہور۔ پاکستان |
تاریخ اشاعت | 2008 |
طرز طباعت | آرٹ پیپر، رنگین چھپائی مجلد |
صفحات | 10 جلدیں، 2،000 تقریباً |
اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا اردو زبان میں دس جلدوں پر مشتمل سائنسی دائرۃ المعارف ہے۔ جو پاکستان سے اردو سائنس بورڈ نے شائع کیا ہے۔ یہ آرٹ پیپر، رنگین طباعت پر مشتمل ہے۔ یہ دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اندراجات کی تعداد تین ہزار کے لگ بگ ہے۔ اس کی ترتیب انگریزی حروف تہجی (۔.۔.A.B) کی بنیاد پر ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- دائرۃ المعارف
- انسائیکلوپیڈیا آف اسلام
- انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم
- عالمی انسائیکلوپیڈیا
- دائرۃ المعارف الاسلامیہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ گلوبل سائنس، اپریل 2008، صفحہ46-45