مندرجات کا رخ کریں

اردو شاعرى

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو شاعری سے مراد وہ شاعری ہے جو اردو زبان میں تحریر ہو اور اس میں موجود الفاظ مجموعہ زبانیں یعنی ترک، فارسی، عربی، ہندی اور سنسکرت سے لیے گئے ہوتے ہیں کیونکہ اردو بذات خود واحدی زبان نہیں بلکہ عربی، ترک اور فارسی جیسی زبان سے مل کر بنا ہے۔