مندرجات کا رخ کریں

اردو محفل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو محفل
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ فورم
دست‌یاباردو
ویب سائٹwww.urduweb.org/mehfil/
تجارتینہیں
اندراجاختیاری (پوسٹنگ کے لیے ضروری)
صارفین6276
آغاز2005
موجودہ حیثیتفعال

اردو محفل  اردو زبان کا ایک فورم ہے جو 2005 میں شروع کیا گیا۔  اصلاً یہ فورم یہ اردو ویب پورٹل کا حصہ ہے، اس پورٹل کے تحت اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری، اردو فانٹ سرور، اردو انسائیکلوپیڈیا اور اردو سیارہ منصوبے بھی مصروف عمل ہیں۔

اردو محفل اردو زبان کے لیے اطلاقیہ سازی، فانٹ سازی اور دیگر تکنیکی امور کے حل کے لیے معروف ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]