اردو 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اردو 1
Urdu1logo.jpeg
اردو 1
ملکیتالائنس میڈیا
ہیئت تصویررخی تناسب (576i, SDTV )
نعرہصرف انٹرٹین مینٹ
ملکپاکستان
صدر دفاتردبئی، متحدہ عرب امارات
ویب سائٹhttp://www.urdu1.tv/
دستیابی
سیارچہ
کیبل
NayatelChannel 39

اردو 1 ایک اردو زبان کا چینل ہے۔ یہ اپنی نشریات دبئی سے نشر کرتا ہے۔ چینل کی نشریات پاکستان میں 12 جون 2012 کو شروع ہوئیں لیکن باقاعدہ نشریات 23 جون 2012 کو شروع ہوئیں۔ یہ چینل پاکستانی ڈراموں اور پروگراموں کے علاوہ ہندوستانی، ترک اور ہسپانوی پروگرام اور ڈرامے اردو ڈبنگ کے بعد نشر کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔