مندرجات کا رخ کریں

ارریہ شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ارریہ ایک شہر ہے جو بھارت کے ریاست بہار کے ضلع ارریہ کا ہیڈ کواٹر اور منسی پلٹی ہے اور یہ شہر پور نیہ اور مدھے پورہ کے شمال میں واقع ہے یہ سمندر سے متوسط درجہ کی بلندی والا شہ رہے جو 147 میٹر ہے اور قومی شاہراہ NH57 اسی شہر سے ہوکر گزرتی ہے صحت و تند رستی سے متعلق سہولیات کافی پھیلی ہوئی ہے اور شہر کے درمیان میں نیتاجی سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم اور ٹاؤن ہال بھی ہے جس میں سیاسی و معاشی پروگرام ہو تے رہتے ہیں اور وکاس مارکیٹ کے نام سے ایک بڑاربازار ہے جس میں پایل اسٹور اور راجستھان چوڑی مشہور دوکانیں ہیں اور یہیں پر بڑی سبزی منڈی ہے جہاں ہمیشہ تازہ سبزی دستیاب رہتی ہیں ٹرانسپورٹ کئلیے ٹرینوں اور بسو کی سہو لت بھی فرا ہم ہے [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]