ارز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ارز (چاول) وزن کی ایک اکائی کا نام۔ جودو دانہ رائی کے برابر ہے۔[1]

  • الارز خردلتان حدیثتان من الخردل البری ۔
  • ایک چاول دوجنگلی (خردل)رائی کے تازہ دانوں کے برابر ہوتا ہے۔
  • ایک چاول= دو دانہ رائی=1/8 رتی=15.18 ملی گرام۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جواہر الفقہ، جلد سوم ،صفحہ391، مفتی محمد شفیع ،مکتبہ دار العلوم کراچی
  2. اسلامی اوزان صفحہ 23،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ