ارسا غزل
ارسا غزل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جون 1980 (43 سال) کراچی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ارسا غزل (انگریزی: Irsa Ghazal) (ولادت: 17 جون 1980ء) ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ ہے جن کو مراۃ العروس، الو براۓ فروخت نہیں، آنگن، او رنگریزہ اور عشق جلیبی جیسے ٹیلی ویژن سیریل میں اداکاری کے لئے جانا جاتا ہے۔ ارسا غزل، اشنا شاہ کی بہن ہیں۔[1]
ذاتی زندگی[ترمیم]
ارسا غزل نے اپریل 2021ء میں اداکار ساجد شاہ سے شادی کی۔[2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "In Pictures: Did you know Ushna Shah and Irsa Ghazal are sisters?". دی ایکسپریس ٹریبیون. 19 جون 2020.
- ↑ "Ushna Shah's sister Irsa Ghazal ties the knot with Pakistani actor". Daily Pakistan. 27 اپریل 2021.
- ↑ "اداکارہ ارسا غزل نے ساجد شاہ سے شادی کرلی". روزنامہ جنگ.