ارسطوفانیس
ظاہری ہیئت
| ارسٹوفیز | |
|---|---|
| (قدیم یونانی میں: Ἀριστοφάνης) | |
Illustration from a bust found near Tusculum†۔
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | c. 446 قبل مسیح قدیم ایتھنز [1][2] |
| وفات | c. 386 قبل مسیح ڈیلفی |
| شہریت | قدیم ایتھنز |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ڈراما نگار (مزاح) |
| پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [3] |
| دور فعالیت | 427 قبل مسیح – 386 قبل مسیح |
| شعبۂ عمل | ادب ، ڈراما |
| وجہ شہرت | ڈراما نگار اور director of قدیم مزاح |
| کارہائے نمایاں |
|
| مؤثر | ایوریپیدیس ، سقراط |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
یونان قدیم کا طربیہ ڈراما نویس۔ چالیس سے زیادہ ڈرامے لکھے۔ لیکن صرف سات محفوظ رہے۔ ہر ڈرامے کا موضوع ہم عصر سیاسی و معاشرتی زندگی ہے۔ قدامت پسند تھا اور سقراط کا مخالف۔ ایک طنزیہ اور مزاحیہ ڈرامے بادل میں سقراط کا مزاق اڑایا۔ ہمشیہ اپنے دور کی بڑی بڑی شخصیتوں کو تضحیک کا نشانہ بنایاتھا۔
| ویکی ذخائر پر ارسطوفانیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118503987 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Λεξικό Νεοελληνικής Λογοτεχνίας — صفحہ: 180 — ISBN 978-960-16-2237-8 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118503987
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7933795
زمرہ جات:
- پانچویں صدی ق م کے ایتھینی
- پانچویں صدی ق م کے مصنفین
- پانچویں صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات
- چوتھی صدی ق م کے ایتھینی
- چوتھی صدی ق م کے مصنفین
- چوتھی صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات
- قدیم ایتھنی شخصیات
- قدیم یونانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- یونانی شخصیات
- 380 ق م کی دہائی کی وفیات
- 386 ق م
- 440 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- 446 ق م

