ارسطیفوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارسطیفوس

Aristippus

ارسطیفوس

معلومات شخصیت
پیدائش c. 435 BCE
قورینا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 356 قبل مسیح
قورینا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد سقراط  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر سقراط  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر

ارسطیفوس، شمالی افریقا میں پیدا ہوا۔ ایتھنز جا کر سقراط سے تعلیم حاصل کی۔ بنیادی اعتبار سے سوفطائی تھا۔ اس نے فلسفے کے مدرسہ سرنائی فلاسفہ کی بنیاد ڈالی ارسطیفوس کا نظریہ یہ تھا کہ وہ مسرت و نیک کردار تعمیر کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، زندگی کا اصل مقصد ہوتی ہے۔ تمام خوشیاں ایک طرح کی ہوتی ہیں۔ انسان کو چاہیے کہ وہ عقل کی مدد سے اپنی خوشیوں اور مسرتوں پر قابو رکھے۔