ارشد اقبال
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 26 دسمبر 2000ء صوابی, خیبر پختون خواہ, پاکستان |
قد | 6 فٹ 2 انچ (188 سینٹی میٹر)[1] |
بلے بازی | دائیں ہاتھ والا |
گیند بازی | دائیں بازو سے درمیانے تیز |
حیثیت | بالر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
واحد ٹی20(کیپ 92) | 23 اپریل 2021ء بمقابلہ زمبابوے |
قومی کرکٹ | |
سال | ٹیم |
2020–2021ء | کراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 32) |
ماخذ: Cricinfo، 12 مارچ 2021ء |
ارشد اقبال (پیدائش 26 دسمبر 2000) ایک پاکستانی کرکٹرہے.[2] انہوں نے اپریل 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
وہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں منیری پیان میں فوجی گھرانے میں کیپٹن (ر) گل حیدر کے بیٹے اور وسیم اکرم کو اپنا تیز تر الہام مانتے ہیں۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Husain، Amir (1 March 2018). "Talent Spotter : Arshad Iqbal". PakPassion. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021.
- ^ ا ب "Arshad Iqbal". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018.
- ↑ Khan، Muqaddam (29 November 2021). "Talented Arshad Iqbal is keen to make his mark for Pakistan soon". ڈان نیوز. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021.