ارشد ساہی
ظاہری ہیئت
| ارشد ساہی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
محمد ارشد ساہی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]ارشد ساہی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-111 (ننکانہ صاحب-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 113,709 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے برجیس طاہر نے 93,467 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "NA-111 - Nankana Sahib 1"۔ Dunya News۔ 9 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-09