ارشد وارثی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارشد وارثی
Arshad-Warsi.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1968 (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، گلو کار، فلم ساز، فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارشد وارثی ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔[1][2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی[3] جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔[4] انہون نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔[5]

ذاتی زندگی[ترمیم]

وارسی اپنی بیوی ماریا گوروٹی اور بچوں کے ساتھ

وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ انکا بیٹا زیکی وارثی 10 اگست 2004ء کو پیدا ہوا۔ وارثی اور ماریا نے فلم سلام نمستے میں خصوصی ظہور کیا۔ 2 مئی، 2007ء کو ان کے ہاں ایک بیٹی زینی وارثی پیدا ہوئی۔ وارسی اپنے اسکول کے دنوں میں ملکی سطح کے بہترین کسرتی تھے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi"۔ دی جینکس ٹائمز۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Holi, Arshad Warsi style"۔ دی ٹائمز گروپ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Arshad rejects politics but will give Sanjay 'moral' support"۔ Diligent Media Corporation۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 March 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "On a roll: Meet Arshad Warsi – the real life hero of the rags-to-riches story"۔ The Hindu Group۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 March 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. Times News Network۔ "I cannot find another woman like my wife: Arshad Warsi"۔ The Times Group۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 May 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Meet the gymnast: Arshad Warsi Interview"۔ Diligent Media Corporation۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 May 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)