سیارہ مریخ کا مطالعہ جس میں اس کی بناوٹ، ساخت، طبیعیاتی خواص اور تاریخ کا تجزیہ اور مطالعہ شامل ہے۔ اس کو ارضیات مریخ بھی کہا جاتا ہے۔