ارغون خاندان
ظاہری ہیئت
ارغون خاندان (سندھ سلطنت) خانوادهٔ ارغون | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1520ء–1554ء | |||||||||
|
پرچم | |||||||||
مغلیہ سلطنت کے قیام سے پیشتر ارغونوں اور ہمسایہ جنوب ایشیائی ریاستوں کا مقام سنہ 1525ء میں۔[1] | |||||||||
| دار الحکومت | بکھر | ||||||||
| سرکاری زبانیں | فارسی[2][3] | ||||||||
| عمومی زبانیں | عربی سندھی | ||||||||
| مذہب | اسلام (حنفی سنی) | ||||||||
| حکومت | بادشاہت | ||||||||
| تاریخ | |||||||||
• Arghun dynasty begins | 1520ء | ||||||||
• ارغون سلطنت کا آغاز | 1554ء | ||||||||
| |||||||||
ارغون خاندان نے سمہ خاندان کے بعد سندھ پر حکومت کی۔ سنہ 1520ء میں شاہ بیگ ارغون نے ٹھٹہ پر قبضہ کر کے سندھ میں سمہ سامراج کا خاتمہ کر دیا۔ ان کے بیٹے شاہ حسین ارغون نے سنہ 1521ء میں ملتان کو بھی فتح کیا جس سے ملتان میں لنگاہ خاندان کی حکومت ختم ہو گئی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Joseph E. Schwartzberg (1978). A Historical atlas of South Asia (بزبان انگریزی). Chicago: University of Chicago Press. p. 147, map XIV.3 (d). ISBN:0226742210. Archived from the original on 2021-06-05. Retrieved 2024-12-04.
- ↑ M. H. Panhwar, Languages of Sindh آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sanipanhwar.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), p 7.
- ↑ "Sind Quarterly" (بزبان انگریزی). Mazhar Yusuf. 11 Nov 1981 – via Google Books.
- ↑ ایم قادر خان (28 فروری 2019)۔ "دور مغلیہ سے قبل برصغیر"۔ ایکسپریس نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-04