ارغون کاملی
Jump to navigation
Jump to search
ارغون کاملی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
درستی - ترمیم ![]() |
مولانا ارغون بن عبد اللہ کاملی یا خواجہ ارغون کاملی (وفات: تقریباً 740ھ/ 1339ء یا 745ھ/ 1344ء) آٹھویں صدی ہجری کے خطاط تھے۔
سوانح[ترمیم]
مولانا ارغون کاملی کا سال پیدائش معلوم نہیں ہو سکا اور اُن کی سوانح اور واقعات پردہ اخفا میں ہیں۔ البتہ 740ھ میں اُن کے بقیدِ حیات ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ اُن کا پہلا خطاطی کا شاہکار تقریباً 700ھ کے قریب قریب کا ہے اور آخری دستیاب شدہ خطاطی 745ھ کی ہے۔[1]
خطاطی[ترمیم]
ارغون کاملی نے فن خطاطی یاقوت مستعصمی سے سیکھی اور اِنہیں یاقوت مستعصمی کا نامور شاگرد خیال کیا جاتا ہے۔ ارغون کاملی نے خطوط ستہ میں شہرت پائی۔