ارمان خان
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ارمان خان |
پیدائش | 4 اپریل 1980ء چاغی، بلوچستان، پاکستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ |
حیثیت | وکٹ کیپر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 28 دسمبر 2005 بمقابلہ سری لنکا |
آخری ایک روزہ | 21 مارچ 2009 بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ٹی20 | 28 مارچ 2009 بمقابلہ آئر لینڈ |
آخری ٹی20 | 6 مارچ 2010 بمقابلہ سری لنکا |
ماخذ: Cricinfo |
ارمان خان (پیدائش 4 اپریل 1980) پاکستان کے شہر چاغی ، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ۔ وہ پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر [1] حیثیت سے کھیل رہی ہیں۔ وہ بین الاقوامی میچوں کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک میچ بھی کھیلتی تھیں۔ اس نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2009 میں بھی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ [2] اس نے اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف 6 مئی 2010 کو کھیلا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/220663.html
- ↑ "Archived copy". 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2011.
زمرہ جات:
- 4 اپریل کی پیدائشیں
- 1980ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- ضلع چاغی کی شخصیات
- بلوچستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- کراچی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- سندھ خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- سیف اسپورٹس ساگا خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی