ارمیلا بھٹ
Jump to navigation
Jump to search
ارمیلا بھٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1934[1] ڈیرہ دون |
وفات | 22 فروری 1997 (62–63 سال)[1] جوہو |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ اور ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ارمیلا بھٹ (انگریزی: Urmila Bhatt) بالی وڈ کی ایک معروف اداکارہ تھیں۔ انہوں نے ڈراما تھیٹر میں اداکاری سے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ راجکوٹ سنگیت کلا اکیڈمی میں ایک لوک ڈانسر اور گلوکار کی حیثیت سے شامل ہو گئیں۔ [2] انہوں نے ہندی فلموں میں بھی ڈھائی دہائیوں (1960ء سے 1990ء کی دہائی کے اوائل تک) تک مختلف کردار ادا کیے۔ وہ مختلف ٹیلی ویژن سیریلز میں بھی کام کرچکی ہیں۔ انہیں گجرات کی حکومت نے متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا تھا۔
وفات[ترمیم]
22 فروری، 1997ء کو جس وہ اپنے گھر پر اکیلی تھیں تو کچھ لوگ ان کے گھر میں آ گئے اور انہیں رسیوں سے باندھ کر گھر میں لوٹ مار کی اور جاتے ہوئے ان کا گلا تیز دھار آلے سے کاٹ دیا۔ پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا محرک بتایا۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0080330 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2016
- ↑ "Urmila Bhatt: Biography". Hungama.com. اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014.
- ↑ "Rediff on the NeT: Actress Urmila Bhatt found murdered". Rediff.com. اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014.