ارنسٹ بروملی (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارنسٹ بروملی
ارنسٹ بروملی
ذاتی معلومات
پیدائش2 ستمبر 1912(1912-09-02)
فریمانٹیل
وفات1 فروری 1967(1967-20-01) (عمر  54 سال)
کلیٹن، وکٹوریہ، آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 146)10 فروری 1933  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ22 جون 1934  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 52
رنز بنائے 38 2,055
بیٹنگ اوسط 9.50 28.54
100s/50s 0/0 3/12
ٹاپ اسکور 26 161
گیندیں کرائیں 60 3,217
وکٹ 0 39
بولنگ اوسط 42.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/50
کیچ/سٹمپ 2/– 43/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 مئی 2020

ارنسٹ ہاروی بروملے (پیدائش:2 ستمبر 1912ءفریمینٹل، مغربی آسٹریلیا)|وفات:1 فروری 1967ءکلیٹن، میلبورن، وکٹوریہ،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے دو ٹیسٹ میچ کھیلے، ایک 1933ء میں اور دوسرا 1934ء میں۔ اس کی تعلیم کرسچن برادرز کالج، پرتھ (اب ایکوناس کالج) سے ہوئی، جہاں سے اس نے چھوڑ دیا۔ 1928ء میں مغربی آسٹریلیا کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے لیے اور 1933ء میں آسٹریلیا کے لیے کرکٹ کھیلنے والے پہلے مغربی آسٹریلوی بن گئے[1]

انتقال[ترمیم]

ارنسٹ ہاروی بروملے 01 فروریء 1967ء کو کلیٹن، میلبورن، وکٹوریہ، میں 54 سال اور 152 دن کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]