ارنسٹ کوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارنسٹ کوک
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش سنہ 1899ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1957ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارنسٹ کوک (پیدائش:19 مئی 1899ء)|(انتقال:22 اکتوبر 1957ء) ٹیسٹ میچ کے امپائر تھے۔ [1] ۔ 1899ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ناٹنگھم شائر گراؤنڈ اسٹاف میں شمولیت اختیار کی لیکن اول درجہ میں نہیں آیا۔ انھوں نے 1936ء میں امپائرنگ کا رخ کیا اور 1948ء میں ٹرینٹ برج میں ایشز ٹیسٹ میں کھڑے ہوئے۔ وہ 1956ء میں اول درجہ لسٹ سے ریٹائر ہوئے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 22 اکتوبر 1957ء کو ایسٹ ووڈ، ناٹنگھم شائر میں 58 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]