مندرجات کا رخ کریں

ارنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ارنی

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
ڈومین   حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
خاندان  ریمانیہ
سائنسی نام
Clerodendrum phlomidis[2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Carl Linnaeus the Younger   ، 1782  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


ارنی پھولدار پودوں کے خاندان ریمانیہ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ پودا آیور وید ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔ اسے فارسی میں گینار، ہندی، گجراتی و مراٹھی میں ارنی، سنسکرت میں اگنی منتھ، تامل میں تک کاری، تالو دلائی۔ تیلگو میں تکولسوم۔ ملیالم، تروتالی۔ بنگالی میں گنیاری اور لاطینی میں کلیروڈوری ڈرون فلوموڈس(Clero-DredronPhlomodes)کہتے ہیں۔ اس کا نباتاتی نام Clerodendrum phlomidis ہے۔افریقہ میں پائی جانے والی اس کی ایک اور قسم کا نباتاتی نام Clerodendrum myricoides ہے۔ آیور وید ادویات میں اسے Clerodendrum multiflorum کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔

  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/177941832 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2023
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Clerodendrum phlomidis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولا‎ئی 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 16 کی جگہ line feed character (معاونت)