اروتالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اروتالت (Orotalt) پانچویں صدی قبل مسیح کے یونانی مؤرخ هيرودوت (Herodotus) کے مطابق قبل از اسلام عرب کا دیوتا تھا، جبکہ اس نے اس کی شناخت دینویس (Dionysus) کے طور پر کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔