اروند کیجریوال
ظاہری ہیئت
اروند کیجریوال | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 16 اگست 1968ء |
| جماعت | عام آدمی پارٹی |
| شریک حیات | سنیتا کیجریوال |
| مادر علمی | IIT Kharagpur |
اروند کیجریوال 16 اگست 1968ء کو بھارتی صوبے ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ سابق بیوروکریٹ اور سیاست دان ہیں۔ انھوں نے بھارت کی مشہور سیاسی جماعت عام آدمی بنائی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ 49 دن تک دہلی کے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے 28 دسمبر 2013ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔[1] 14 فروری کو اروند کیجریوال نے کرپشن بل منظور نہ ہونے پر اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Delhi anti-corruption chief minister Arvind Kejriwal quits"۔ BBC News۔ 14 فروری 2014۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-15
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر اروند کیجریوال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست 28 دسمبر 2013–14 فروری 2014 |
خالی |
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- ٹویٹر صارف نام ویکی ڈیٹا پر غیر موجود
- 1968ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- بھارتی ہندو
- دہلی کے ایم ایل اے، 2013ء-2015ء
- دہلی کے ایم ایل اے، 2015ء-2018ء
- دہلی کے ایم ایل اے، 2020ء-2025ء
- دہلی کے وزرائے اعلیٰ
- ریمن میگسیس اعزاز یافتہ گان
- عام آدمی پارٹی کے سیاست دان
- غازی آباد، اتر پردیش کی شخصیات
- غازی آباد کے سیاست دان
- بھارت کے سماجی کارجو
- تہاڑ جیل کے قیدی
- بھارتی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- حصار (شہر) کی شخصیات