ارون شوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارون شوری
(پنجابی میں: ਅਰੁਣ ਸ਼ੌਰੀ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1998  – 2004 
معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1941ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی
دہلی یونیورسٹی
سیراکیوز یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  صحافی،  مصنف،  شریک بین الاقوامی فورم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارون شوری (انگریزی: Arun Shourie) (ولادت: 2 نومبر 1941ء)بھارتی ماہر معاشیات، صحافی، مصنف اور سیاست دان ہیں۔[1] انھوں نے عالمی بنک کے ساتھ ماہر معاشیات کے طور پر کام کیا۔ شوری نے بھارت کی پلاننگ کمیشن کے مشیر، دی انڈین ایکسپریس اور دی ٹائمز آف انڈیا کے ایڈیٹر اور واجپائی وزارت (1998ء سے 2004ء تک) میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ آپ کو 1982ء میں رامن میگ سیسے انعام اور 1990ء میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy"۔ 14 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017 
  2. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015