ارون کمار آہوجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارون کمار آہوجا
Arun Kumar Ahuja.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1917  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 1998 (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نرملا دیوی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گووندا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارون کمار آہوجا (انگریزی: Arun Kumar Ahuja) جو فلمی صنعت میں ارون کے نام سے مشہور ہیں ایک بھارتی فلمی اداکار اور فلم پروڈیوسر تھے جو 1940ء کی دہائی اور 1950ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ فلم صنعت میں 20 سے زائد فلموں میں دکھائی دیے۔ وہ 1940ء میں محبوب خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عورت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1957ء میں بننے والی فلم مدر انڈیا اسی فلم کا ری میک تھی۔ وہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کے والد بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]