اروڑ، سندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اروڑ یا الور (سندھی: اروهڙ) یا (سندھی: اروهڙ ڪوٽ) سندھ کا ایک قدیم شہر ہے جو روہڑی شہر کے پاس واقع ہے۔ یہ شہر سندھ کے برہمن خاندان اور بعد ازاں محمد بن قاسم کی فتح سندھ کے بعد سندھ میں عرب حکومت کا دار الحکومت رہا ــ[1]

اس شہر کے آثار موجودہ روہڑی سے تقریباً تین میل کے فاصلے پر جنوب مشرق کی جانب موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سندھ (جلد اول)، اعجاز الحق قدوسی، مرکزی اردو بورڈ لاہور، 1976ء