ارپیتا مکھرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارپیتا مکھرجی
معلومات شخصیت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
اسکاٹش چرچ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارپیتا مکھرجی ایک بنگالی ماڈل اور فلمی اداکارہ ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ارپیتا سرڈا مشن اسکول اور سینٹرل یونیورسٹی نوئیڈا کی طالبہ تھیں اور سکاٹش چرچ کالج ، کولکاتہ سے گریجویشن مکمل کی تھی۔ وہ اسکول میں ثقافتی پروگرام میں ایک سرگرم شریک تھی اور اس طرح اسٹیج پر کام کرنے لگی۔

کیریئر[ترمیم]

ارپیتا نے کئی بنگالی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ اس کو 2009 میں بنگالی فلم "ماما بھاگنے" کے بعد شہرت ملی ، جس میں اس نے مشہور بنگالی اداکار پروسنجیت چٹرجی کے ساتھ کام کیا۔ سن 2010 میں ، انھوں نے ہرناتھ چکرورتی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جودھ جار مولک تار میں کام کیا۔ [1] انھوں نے کچھ بہترین اوڑیا فلموں میں بھی کام کیا۔ انھوں نے ایک بہترین فلم بندہ اتکالہ جنانی میں بھی کام کیا جس کو خوب پزیرائی ملی۔ انھوں نے کئی ہندوستانی برانڈوں کے اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔

فلمو گرافی[ترمیم]

سال عنوان زبان
2008 پارٹنر



بنگالی
2008 بندے اتکالا جنی اچھا



</br>
2009 ماما بھاگنے




بنگالی
2009 پریم روگی اوڑیا
2010 جور جار مولک ٹار بنگالی
2010 تارا مورے جوڑی سندرا اوڑیا
2011 ودھیر بھنجے ربیندر ناتھ بنگالی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Interview on Washington Bangla Radio"۔ 03 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019