ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
Jump to navigation
Jump to search
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان کو تین گروہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ مکمل ارکان (Full Members) (ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک)، شریک ارکان (Associate Members) اور ملحق ارکان (Affiliate Members)۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان ممالک کی تعداد 101 ہے۔ جن میں سے 12 مکمل ارکان، 32 اشریک ارکان اور 57 ملحق ارکان ہیں۔
مکمل ارکان[ترمیم]
ٹیم | انتظامیہ | رکنیت کی تاریخ |
---|---|---|
![]() |
کرکٹ آسٹریلیا | 15 جون، 1909 |
![]() |
انگلینڈ کرکٹ بورڈ | 15 جون، 1909 |
![]() |
کرکٹ جنوبی افریقہ | 15 جون، 1909 مئی 1961 10 جولائی، 1991 |
![]() |
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا | 31 مئی، 1926 |
![]() |
نیوزی لینڈ کرکٹ | 31 مئی، 1926 |
![]() |
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ | 31 مئی، 1926 |
![]() |
پاکستان کرکٹ بورڈ | 28 جولائی، 1953 |
![]() |
سری لنکا کرکٹ | 21 جولائی، 1981 |
![]() |
زمبابوے کرکٹ یونین | 6 جولائی، 1992 |
![]() |
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ | 26 جون، 2000 |
افغانستان کرکٹ بورڈ | جون، 2017 | |
آئرش کرکٹ یونین | جون، 2017 | |
شریک ارکان[ترمیم]
ممالک جہاں پر کرکٹ کو پرنظم طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ لیکن ان ممالک کو فل ارکان تسلیم نہیں کیا گیا۔
ملحق ارکان[ترمیم]
ان ممالک کے بارے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل تسلیم کرتا ہے کہ یہاں پر کرکٹ قوانین کے تحت کھیلی جا رہی ہے۔ اس میں 57 ممالک شامل ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
|