مندرجات کا رخ کریں

ارکی قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارکی قلہ
سلسلہ ہماچل پردیش
Arki، ہماچل پردیش، بھارت
Arki Fort
مقام کی معلومات
قسمقلعہ بندی
کنٹرول منجانبنجی کمپنی
حیثیتکھنڈر
نقشہ
مقام کی تاریخ
تعمیر1695 - 1700 CE
تعمیر بدسترانا (لقب) Prithvi Singh
موادGranite حجر اور lime mortar
ارکی دا قلعہ

ارکی قلعہ ، ہماچل پردیش کےارکی قصبے میں ایک تاریخی قلع ہے۔ ارکی کا قلعہ رانا پرتھوی سنگھ، جو رانا سابھا چند کے جانشین تھے، نے 1695ء1700 کے دوران بنایا۔ یہ قلعہ 1806 میں گورکھیاں فوج نے قبجے میں لے لیا تھا۔ رانا جگت سنگھ جو باگھل ریاست کے حکمران تھے، کو نالاگڑھ میں پناہ لینی پڑی تھی[1] .[2]

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Visiting Arki Fort And Its Past — Wildcone 2025" (بزبان امریکی انگریزی). 16 May 2021. Retrieved 2025-06-19.
  2. "About Baghal". www.baghlayani.org (بزبان انگریزی). 1 Apr 2019. Retrieved 2025-06-19.