ارگن (جنگجو گروپ)
Appearance
ارگن
| |
---|---|
![]() ارگن علامت | |
فعال | 1931–1948 |
ملک | یشیؤ، انتداب فلسطین |
قسم | صیہونی نیم فوجی
|
سبکدوشی | 11 June 1948 |
ارگن (انگریزی: Irgun) ایک صیہونی نیم فوجی تنظیم تھی جو انتداب فلسطین میں 1931 سے 1948 کے درمیان کام کرتی رہی۔ یہ قدیم اور بڑی یہودی نیم فوجی تنظیم ہگاناہ کی ایک شاخ تھی۔ جب یہ گروہ ہگاناہ سے ٹوٹ گیا تو یہ ہگنہ بیت (Second Defense) کے نام سے مشہور ہوا۔[1] 1948 کی عرب اسرائیلی جنگ کے آغاز پر ارگن کے ارکان اسرائیلی دفاعی فوج میں شامل ہو گئے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shaviṭ, Yaʻaḳov, 1944- (1988)۔ Jabotinsky and the revisionist movement, 1925-1948۔ London, England: F. Cass۔ ص pp. 97۔ ISBN:0-7146-3325-9۔ OCLC:17621428
{{حوالہ کتاب}}
:|صفحات=
يحتوي على نص زائد (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
زمرہ جات:
- انتداب فلسطین میں دہشت گردی
- صیہونی دہشت گردی
- مزاحمتی تحریکیں
- 1931ء میں قائم شدہ عسکری اکائیاں اور تشکیلات
- آزادی کی قومی تحریکیں
- تعہدی فلسطین میں یہودی تنظیمیں
- مملکت متحدہ مخالف جذبات
- ضد اشتمالی تنظیمیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- اسرائیل کی عسکری اکائیاں اور تشکیلات
- تاریخ اسرائیل
- انتداب فلسطین دوسری جنگ عظیم میں
- 1948ء کی تحلیلات
- صہیونی تنظیمیں
- نیم فوجی تنظیمیں
- دہشت گردی
- ایشیا میں بیسویں صدی
- اسرائیل میں بیسویں صدی
- عرب اسرائیل تنازع
- تاریخ فلسطین
- تاریخ یہودیت
- یہود
- دوسری جنگ عظیم