اریالور ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

அரியலூர் மாவட்டம்
ضلع
10th Century چاولا سلطنت monuments at Gangaikondacholapuram
Location in Tamil Nadu, India
Location in Tamil Nadu, India
ملک بھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعAriyalur
تحصیلیںAriyalur, Sendurai, Udayarpalayam
صدر مراکزاریالور
حکومت
 • CollectorE Saravanavelraj
 • Superintendent Of PoliceZiaul Haque
رقبہ
 • کل1,949.31 کلومیٹر2 (752.63 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • کل752,481
زبانیں
 • دفتریتمل زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹTN 61
ویب سائٹwww.ariyalur.tn.nic.in

اریالور ضلع (انگریزی: Ariyalur district) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو تمل ناڈو میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات[ترمیم]

اریالور ضلع کا رقبہ 1,949.31 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 752,481 افراد پر مشتمل ہے۔

اریالور ضلع تمل ناڈو کے معاشی اور صنعتی اعتبار سے پسماندہ ترین ضلعوں میں سے ہے۔ ضلع کی تشکیل پیرامبلور کی تقسیم سے عمل میں آئی۔ یہ تقسیم جی او ایم نمبر 683 آراے آئی (1) ڈیپارٹمنٹ مؤرخہ 19.11.07 کی رو سے ہوئی۔ اس کے اطراف شمال اور میں کڈالور، جنوب میں تنجاؤر ضلع، مشرق میں میں کڈالور اور تنجاؤر جبکہ مغرپ میں پیرامبلور اور تیروچیراپلی ضلع موجود ہیں۔ نوتشکیل شدہ اریالور ضلع 23.11.07 سے کام کر رہا ہے۔ اس ضلع میں تین تحصیلات موجود ہیں : اریالور، ادے ارپلیام اور سیندورائے۔ اریالور ضلع میں اریالور تحصیل کافی اہم ہیں۔ یہ 68 دیہات پر مشتمل ہے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2011 Census of India"۔ Indian government۔ 16 April 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (Excel) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ariyalur district" 
  3. K Vitrievel & S Janaki Radha Krishnan, "Women Empowerment Through SHGs in Tamil Nadu: Case Study", International Journal of Marketing Management,New Delhi, India, Vol. 6, No.1, Jan-June 2016, P 58