اریحا ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منطقة أريحا
ضلع
Map of Ariha District within Idlib Governorate
Map of Ariha District within Idlib Governorate
ملک سوریہ
محافظات سوریہمحافظہ ادلب
نشستاریحا، شام
Subdistricts3 ناحیہ
رقبہ
 • کل603.27 کلومیٹر2 (232.92 میل مربع)
آبادی (2004)
 • کل175,994
جیوکوڈSY0705

اریحا ضلع (انگریزی: Ariha District) سوریہ کا ایک ضلع و سوریہ کے اضلاع جو محافظہ ادلب میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

اریحا ضلع کا رقبہ 603.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 175,994 افراد پر مشتمل ہے۔ اریحا ملک شام کا بہت ہی خوبصورت شہر ہے۔ محمد بن قاسم نے جب حجاز سے سندھ پر حملہ کیا تو اس کی فوج میں زیادہ تر سپاھی اریحائی تھے۔ اریحاٸی لوگ جو سندھ میں رہ گئے پاکستان میں آرائیں مشہور ھوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ariha District"