ازدواجی مبادلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ازدواجی مبادلہ یا مبادلہ خواتین (انگریزی: exchange of women یا exchange marriage) نظریہ اتحاد (alliance theory) کا ایک عنصر ہے - خاکیتی (structuralism) نظریہ جسے کلاڈ لیوائی اسٹراس اور دیگر ماہرین انساینات نے پیش کیا۔ یہ لوگ سماج کو پدرسری برتاؤ کی طرف دیکھتے ہیں جو عورتوں کو جائداد کی طرح دیکھتا ہے جنہیں اتحاد کو مضبوط کرنے کی غرض سے دیا جاتا ہے۔[1] اس طرح کا رسمی مبادلہ روایتی مسیحی شادی میں دیکھا جاتا ہے۔ [حوالہ درکار] جس میں دلہن کو اس کا باپ دولہے کے حوالے کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Regina Schwartz (1990)، The Book and the Text: The Bible and Literary Theory، Blackwell، ISBN 0-631-16861-3