ازرا پاونڈ
ازرا پاونڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Ezra Weston Loomis Pound) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اکتوبر 1885ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 1 نومبر 1972ء (87 سال)[1][2][3][8][4][5][6] وینس [9][10] |
وجہ وفات | معدی مِعَوِی امراض |
طرز وفات | طبعی موت [11] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنسلوانیا ہیملٹن کالج |
پیشہ | شاعر [12]، ادبی نقاد ، نغمہ ساز [13]، مترجم [12]، آپ بیتی نگار ، مصنف [9][14]، ماہر معاشیات ، صحافی ، ریڈیو میزبان ، ادبی مؤرخ [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][15] |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1965)[16] نوبل انعام برائے ادب (1963)[16] نوبل انعام برائے ادب (1962)[16] نوبل انعام برائے ادب (1960)[16] نوبل انعام برائے ادب (1959)[16] نوبل انعام برائے ادب (1957)[16] نوبل انعام برائے ادب (1956)[16] نوبل انعام برائے ادب (1955)[16] |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
امریکی شاعر۔ 1906ء میںپنسلوانیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1907ء میں سپین اور اٹلی کا سفر کیا اور آخرانگلستان میں سکونت اختیار کی۔ وہاں 1912ء تک نظموں کے چار مجموعے چھپوائے۔ اس کی بہترین نظمیں وہ ہیں جو اس نے چینی، جاپانی اور اطالوی شاعری سے متاثر ہو کر لکھی ہیں۔ اس کے کینٹو جو 1925ء سے چھپ رہے ہیں۔ اس کے خیالات و جذبات کے اصل نمائندہ رہے۔ ان میں قدیم داستانوں، عوامی گیتوں اور جدید معاشرتی ہیجان کو بڑے سلیقے سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔ 1924ء میں پاونڈ اٹلی آگیا اور دوسری جنگ عظیم کے دوران میں مسولینی اور فاشزم کی حمایت میں تقریریں نشر کیں۔ 1945ء میں امریکا لایا گیا۔ اور غداری کے الزام میں مقدمہ چلا۔ لیکن عدالت نے فاتر العقل قراد دے دیا۔ 1948ء میں اس کا جو کینٹو شائع ہوا اس پر اُسے بولخن ادبی انعام ملا۔ 1962ء میں پاگل خانے سے نکلا اور اٹلی میں مستقل سکونت اختیار کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119204669 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ezra-Pound — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f18z52 — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p30432.htm#i304316 — بنام: Ezra Loomis Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/833 — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pound-ezra-loomis — بنام: Ezra Loomis Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Pound, Ezra — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T069075 — بنام: Ezra Pound
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/ezra-pound — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118596039 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/3125 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1066317/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2023
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/14575 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/94046 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/17208419
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12112
![]() |
ویکی ذخائر پر ازرا پاونڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1885ء کی پیدائشیں
- 30 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1972ء کی وفیات
- 1 نومبر کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- امریکی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- امریکی فوج کے قیدی و زیر حراست افراد
- امریکی مترجمین
- اموات بسبب امراض ہاضمہ
- انگریز شعرا
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انگریزی شعرا
- انگریزی میں مترجمین
- ایڈاہو کے مصنفین
- اطالوی شعرا
- اطالیہ میں ضد سامیت
- بیسویں صدی کی امریکی مرد موسیقار
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے مترجمین
- بیسویں صدی کے مرد موسیقار
- رزمیہ شاعر
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قیدی اور زیر حراست افراد
- ریاستہائے متحدہ میں ضد سامیت
- ضد-میسنری
- ضد سامیت
- فضلاء جامعہ پنسلوانیا
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین
- کلاسیکی نغمہ ساز
- یہودیت کے نقاد
- ہملٹن کالج کے فضلا
- ہیلی، ایڈاہو کی شخصیات
- امریکی ادبی نقاد
- معاشیات کے فلسفی
- فن کے فلسفی
- امریکی ماہرین چینیات
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- تاریخ کے فلسفی
- معاشرتی ناقدین
- سیاسی فلاسفہ
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- امریکی مؤرخین
- ادبی نظریہ ساز
- ایڈاہو کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مؤرخین
- امریکی اشتراکیت مخالف
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی سیاسی فلسفی
- 1970ء کی وفیات
- یولیسیس (ناول)
- انٹرنیٹ آرکائیو کے روابط پر مشتمل مضامین
- اعزازی ڈگریاں
- بیسویں صدی کے اطالوی شعرا
- چینی زبان کے مترجمین
- امریکی ادب