ازروئے قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ازروئے قانون (de jure) (تلفظ؛ /dɨ ˈʊər/, /d-/;[1][2] کلاسیکی لاطینی de iúre [dɛ ˈju:rɛ]) ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "قانون میں " کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔

مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "De jure - Define De Jure at Dictionary.com"۔ Dictionary.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 September 2014۔ 
  2. "de jure - Definition and pronunciation - Oxford Advanced Learner's Dictionary at OxfordLearnersDictionaries.com"۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 September 2014۔