اساس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

دوسرے استعمالات کیلئے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)

کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو :

اساس ایسے کیمیائی مُرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) او ایچ نیگیٹو آئن پیدا کرتے ہیں۔ اساس اور تیزاب ایک دوسرے کے اُلٹ عمل کرتے ہیں. اگر اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں ملایا جائے تو یہ ایک دوسرے کو بے اثر کردیتے ہیں جسے عملِ تعدیل کہاجاتا ہے. عملِ تعدیل کے نتیجے میں نمک اور پانی بنتے ہیں.

یہ بھی دیکھئے[ترمیم]