اساسِ معطیات انتظامی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اصطلاح term

اساسمعطیات
انتظامی
نظام

database
management
system

Emp Tables (Database).PNG

اساسِ ڈیٹا انتظامی نظام شمارندی برمجہ کا طاقم ہے جو اساسمعطیات کے تظبیط، کفالت، اور استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ یہ تنظیموں کو اساسڈیٹا ترقی کا تظبیط اساسمعطیات منتظمین کے حوالے کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ نظاماتی سوفٹویئر گٹھ ہوتا ہے جو ڈیٹا گوشواروں کے تکاملی مجموعہ اور مِلفوں جنہیں اساسِڈیٹا کہا جاتا ہے، کے استعمال کو آسان بناتا ہے۔ بڑے نظامات میں، یہ صارفین اور دوسرے سوفٹویئر کو اسی اساسڈیٹا تک ساختی انداز میں آسان رسائی بہم پہنچاتا ہے۔ بجائے کہ اپنے سوفٹویئر لکھ کر ڈیٹا حاصل کرنے کے، صارفین آسان سوالات ایک استفہام زبان میں پوچھ سکتے ہیں۔ یہ اساسڈیٹا کے لیے منطقی تنظیم بتاتا ہے، اور اساسڈیٹا تک رسائی اور استعمال میں مدد دیتا ہے۔ یہ معطیات رسائی تک تظبیط، معطیات سالمیت یقینی بنانے، ہمزمانیت کے انتظام، اور اساسڈیٹا کو پُشتہ سے بجال کرنے کی سہولتیں فراہم کرتا ہے۔