استادیو دئی مارمی
Appearance
استادیو دئی مارمی Stadio dei Marmi | |
---|---|
![]() استادیو دئی مارمی (1932), فورو اطالیکو، روم، اطالیہ | |
عمومی معلومات | |
مقام | روم |
متناسقات | 41°56′03″N 12°27′27″E / 41.934290°N 12.457380°E |
استادیو دئی مارمی (انگریزی: Stadio dei Marmi) (لفظی معنی: سنگ مرمر کا اسٹیڈیم) زبردست اسپورٹس کمپلیکس فورو اطالیکو کے چار اسٹیڈیموں میں سے ایک ہے۔ [1] جبکہ ایک دوسرا استادیو اولمپیکو ہے۔ اس کو 1920ء کی دہائی میں ضم شدہ فاشسٹ اکیڈمی آف فزیکل ایجوکیشن (اب کونی کی نشست، اطالوی اولمپک کمیٹی) کی تکمیل کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا تاکہ اس کے طلبہ تربیت کے لیے استعمال کریں۔ [2] استادیو دئی مارمی پہلی بار 1932ء میں "روم کے مارچ" کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر، رومی محلے مونتے ماریو کے قریب کھولا گیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Giorio, Maria Beatrice. “La Scultura Fascista Di Soggetto Sportivo Tra Bellezza e Propaganda Ideologica.” Italies, no. 23, 2019, pp. 68., ڈیجیٹل آبجیکٹ آئیڈنٹیفائر:10.4000/italies.6979.
- ↑ Dyal, Mark. "Football, Romanità, and The Search For Stasis." In Global Rome: Changing Faces of the Eternal City, edited by Marinaro Isabella Clough and Thomassen Bjørn, 175. Indiana University Press, 2014. Accessed March 4, 2021. http://www.jstor.org/stable/j.ctt16gzp33.15 .
زمرہ جات:
- Pages using infobox building with unsupported parameters
- 1928ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- گرمائی اولمپکس 1960ء کے مقامات
- اولمپک فیلڈ ہاکی میدان
- روم میں کھیلوں کے مقامات
- اطالیہ میں 1928ء کی تاسیسات
- روم میں ایتھلیٹکس
- اطالیہ میں ایتھلیٹکس (ٹریک اینڈ فیلڈ) مقامات
- اطالیہ میں رگبی یونین اسٹیڈیم
- 1932ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- سنگ مرمر کی عمارتیں