استاد (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استاد (انگریزی: Ustad) (فارسی سے استاد) ایک اعزازی لقب ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں استعمال ہوتا ہے۔[1] یہ مختلف زبانوں میں استعمال ہوتا ہے جیسے فارسی زبان، آذربائیجانی زبان، اردو، ہندی زبان، بنگالی زبان، مراٹھی زبان، دیویہی، پنجابی زبان، پشتو زبان، ترکی زبان، انڈونیشیائی زبان، مالے زبان اور کردی زبان۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Music and society in Iran: A look at the past and present century  Published 6 اگست 2006. Pages 495-512.