استان
Appearance
استان (واحد: استان۔ جمع: استانها) فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب اردو میں صوبہ لیا جا سکتا ہے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ اسٹیٹ State کیا جاتا ہے۔ مملکت ایران کو انتظامی طور پر 30 استانھا میں تقسیم کیا گیا ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ تیس صوبوں یا ریاستوں میں تقسیم کیا گيا ہے۔ استان کے سربراہ کو استاندار کہتے ہیں۔